امتیاز میگا مال جشن گجرات بچت کیساتھ انعامات، قرعہ اندازی آج ہو گی

Published: 11-12-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) انتظار کی گھڑیاں ختم۔ پاکستان کی سب سے بڑی ریٹیل چین امتیا زمیگا کے زیر اہتمام جشن گجرات بچت بھی انعامات بھی میگا قرعہ اندازی آج ہو گی۔ جس میں لکی ڈرا کے ذریعے سوزوکی کار، سونا، واشنگ مشینیں، ایل ای ڈی، موبائل، جوسرز اور لاکھوں روپے کے دیگر انعامات نکالے جائیں گے۔آج 6 بجے امتیا زمیگا میں قرعہ اندازی میں وہ خوش نصیب جنہو ں نے 10 ہزار روپے کی شاپنگ کی ہو گی۔ قرعہ اندازی کے ذریعے وہ حاصل کر پائیں گے سوزوکی کار، سونا، واشنگ مشینیں، جوسرز، ایل ای ڈی ٹی وی ودیگرلاکھوں کے انعامات قرعہ اندازی کے ذریعے نکالیں گے۔ یاد رہے کہ چند ماہ پہلے بھی 50 لاکھ روپے سے زائد کے قیمتی انعامات بذریعہ قرعہ اندازی دیئے گئے تھے اور اب بھی 50 لاکھ روپے سے زائد کے انعامات بذریعہ قرعہ اندازی دیئے جائیں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات