مکہ کالونی سے رکشہ کھاریاں سے لوڈر لنڈ پور سے موٹر سائیکل چوری

Published: 11-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)مکہ کالونی سے کا لو پورہ کے رہائشی حمزہ علی کا چنگ چی رکشہ جبکہ محلہ شاہ لطیف غازی کھاریاں سے اویس احمد کا  لوڈر رکشہ نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے لنڈ پور کے رہائشی سجاد ملہی کی موٹر سائیکل اس کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ لاری اڈا، صدر کھاریاں اور شاہین نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات