جاوید بٹ کی والدہ کیلئے دعائے مغفرت، نعیم میر، عبد الغفور پراچہ کی آمد

Published: 11-12-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)ممتازسیاسی وسماجی شخصیت ،صدرمرکزی انجمن تاجران جاویدبٹ کی والد ہ کی وفات پراظہارتعزیت کرنیوالوں کا سلسلہ جاری، گزشتہ روزممتازسیاسی سماجی مذہبی تعلیمی شخصیات نے انکی رہائش گاہ شادمان کالونی جاکرمرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندگان کے صبروجمیل کی دعا کی، اظہارافسوس کرنیوالوں میں آل پاکستان انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری محمد نعیم میر،انجمن تاجران پنجاب کے صدرعبدالغفورپراچہ، جنرل سیکرٹری پنجاب عبدالرؤف مغل، انجمن تاجران جہلم کے صدرملک محمداقبال،حاجی نذرحسین شاکر صراف، راجہ محمد انورسابق صدرجہلم چیمبر آف کامرس، چوہدری گلزاراحمد سرائے عالمگیر، پیرغلام دستگیرکھیپڑانوالہ شریف، عبداللہ شاہ، احمد شاہ کھیپڑانوالہ، محمدخالد بٹ، غلام رسول ساروکی، چوہدری لال خاں کنجاہ، محمد عالم خاں کنجاہ ودیگرنے تعزیت کی 

آج کا اخبار
اشتہارات