Published: 11-12-2022
گجرات (نمائندہ ڈاک)گجرات پریس کلب کے سینئرممبر و چیف ایڈیٹر روزنامہ جذبہ ایم داؤد خاں جو گزشتہ روز حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال کر گئے تھے کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 11دسمبر2022ء بروز اتوار صبح 10بجے انکی آبائی رہائشگاہ سیکٹر E-4ضلع میر پورنزد فاضل چوک میں پڑھاجائیگا