Published: 11-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)نندوال کے رہائشی عمر غضنفر کی قیمتی بکری نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے جبکہ گنجاہ کے گاؤں بانیاں کے رہائشی محمد اقبال کے ڈیرے سے تین بکرے بکریاں نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ اور گنجاہ نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔