چوہدری عتیق الزمان ڈوگہ، داؤد خان کی نماز جنازہ مین شریک

Published: 11-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مراکش کے فٹ بال  ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر گجرات کے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی ہے منچلے سڑکوں پر نکل آئے اور نعرے بازی کی جبکہ چند نے مٹھائی بھی تقسیم کی یادرہے کہ مراکش پہلے مرتبہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کھیل رہا ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات