Published: 11-12-2022
گجرات(ارشد محمود سے)صدر مسلم لیگ(ن) پی پی28، سابق چیئر مین یوسی فتح پور چوہدری کاشف محمود، سابق چیئر مین کڑیانوالہ ہارون رشید بٹ، سابق چیئر مین چوہدری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں، حسنین مبارک بٹ، مہر مجید، چوہدری افضل گجر نے کڑیانوالہ میں اشرف بٹ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں اور صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں شرکت کی بارات کا استقبال کیا،دلہا کو ہار پہنائے اور اشرف بٹ سے ملاقات کرکے انہیں صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشا ت کااظہار کیا۔