غلام مصطفی انصاری جنرل آفیسر ریو نیو گجرات تعینات

Published: 11-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گریڈ17 کے آفیسر  غلام مصطفی انصاری کو پاکپتن سے تبدیل کرکے گجرات میں جنرل آفیسر ریونیو(جی او آر) تعینات کردیا گیا ہے جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے وہ اب ڈی سی آفس میں بیٹھے گئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات