سرائے عالمگیر کے گاؤں دندی چاچ میں 17 سالہ نوجوان کابے دردی سے قتل

Published: 11-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)سرائے عالمگیر کے گاؤں دندی چاچ کے رہائشی عبد المناف اور اس کے 17سالہ بیٹے عمر شہزاد کو ملزم اعجاز شریف ساکن جگو نے ٹیلفون کرکے ہیڈ جگو بلایا اور عمر شہزاد کو اس کے والد سے دور کرکے اپنے ساتھی نعیم اور تین نامعلوم کے ساتھ ملکر ڈنڈوں کے وار کرکے قتل کردیا اور نعش کو چھوڑ کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ بولانی نے عبد المناف کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات