باؤ منیر پشاوری، وحید الدین چوہدری کی رضوان دلدار سے ملاقات

Published: 11-12-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)ممتازبزنس مین،صنعتکارپیفما کے سابق چیئرمین باؤ منیرپشاوری،سابق صدرگجرات چیمبرآف کامرس  چوہدری وحید الدین ٹانڈہ اورسابق نائب صدرگجرات چیمبر سیٹھ قمرخورشید صراف نے الرازق بلڈرزجاکرممتازبزنس مین رضوان دلدارچوہدری کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد دی پھول پیش کیے نیک خواہشات کااظہار کیا اس موقع پر اہم امور پرتبادلہ خیالات کیاگیا اورخوشگوارماحول میں گپ شپ کی گئی۔

آج کا اخبار
اشتہارات