چوہدری حسین الٰہی سے احسان نمبر دار چھالے،مرزا شمس بیگ وقاص سرور،فر حان نواز کی ملاقات

Published: 14-12-2022

Cinque Terre

لاہور (آصف علی بھٹی سے) ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے لاہور ظہور الٰہی ہاؤس میں مسلم لیگی راہنما چوہدری احسان نمبردار چھالیشریف،مرزا شمس بیگ،چوہدری وقاص سرور، چوہدری فرحان نوا ز کی ملاقات، حلقہ کڑیانوالہ سمیت ملحقہ دیہاتوں کے مسائل سمیت جاری ترقیاتی کاموں بارے تبادلہ خیال کیا گیا چوہدری حسین الٰہی کی طرف سے بتائے گئے مسائل کے حل کیلئے اپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی عمائدین نے حلقہ میں اربوں روپے کے ترقیاتی کاموں پر خراج تحسین پیش کیا اور آئندہ الیکشن بارے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات