چوہدری مونس الٰہی سے ملک رشید ذیلدار کی ملاقات

Published: 14-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی سے مسلم لیگی راہنما ملک رشید احمدذیلدار کی کنجاہ ہاؤس میں ملاقات، یونین کونسل نارووالی کے سیاسی معاملات، ترقیاتی کاموں بارے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر ملک آفاق ذیلدار، ملک زریاب ذیلدار بھی موجود تھے ملک رشید احمد ذیلدار نے چوہدری مونس الٰہی سے گجرات شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی گفتگو کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات