چوہدری شان ظفر کے بھائی چوہدری یٰسین ظفر سپر د خاک، نماز جنازہ کا بڑا اجتماعء، ہزاروں شرکاء

Published: 15-12-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) ضلع گجرات کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈویژنل چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایات سیل چوہدری شان ظفر حاجیوالہ  کے چھوٹے بھائی چوہدری یٰسین ظفر حاجیوالہ جو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی کثیر تعداد شریک ہوئی جن میں چوہدری حسین الٰہی ایم این اے، نوابزادہ غضنفر علی گل، چوہدری سعادت نواز اجنالہ، ایم پی اے چوہدری شجاعت نوازاجنالہ، چوہدری خالد اصغر گھرال، نوابزادہ حیدر مہدی، سینئر صحافی محمد یونس ساقی (چیف ایڈیٹر روزنامہ ڈاک) چوہدری محمد عارف چک شمس(ریٹائرڈ ایس ڈی او محکمہ ہائی وے) چیئرمین چوہدری نثار احمد پیرو شاہ، چوہدری محمد اکرم سانتل سابق چیئرمین، چوہدری کاشف محمود فتح پور سابق چیئرمین، چیئرمین محمد زمان سانتل، چیئرمین چوہدری ارشد چوپالہ، چوہدری عارف کٹھانہ چک پنڈی، حاجی چوہدری افضل سرہالی، ڈاکٹر افضل ذکی، چوہدری اقبال اکبر چیچیچوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ چوہدری اصغر پسوال۔، چوہدری عتیق ڈوگہ چیئرمین، محمد ہارون رشید بٹ چیئرمین سید نصر جابر شاہ فتح پور، پرنس رفاقت، تحصیلدار چوہدری مظہر اقبالڈاکٹر ظفر دیوڑا، چوہدری اکرم طاہر عالم گڑھ، چوہدری آصف محمود بھسیانوالہ عالم گڑھ، چوہدری بشارت علی، چوہدری طارق پسوال، چوہدری وقاص نصر بھروال چیئرمین، چوہدری افتخار ڈھو، چوہدری عبدالحمید ایڈووکیٹ، ملک لطیف نمبردار، ملک آصف ممبر، چوہدری جاوید مہر باہوال، حاجی عبدالرحمن چیچی، چوہدری عاصم شہزاد چیچی، ملک یاسین، ملک نواز مہر، چوہدری عاصم خانوال، چوہدری انور چوہان بھراج، ملک رزان، چوہدری اورنگزیب اجنالہ، چوہدری رضی بھراج،، مرزا وحید، بیگ گوشی، میاں ندیم سرہالی، چوہدری شاہد موٹا،، چوہدری محمود شاہین، عدنان اکرم چوہدری، عبدالحمید بٹ، مسعود احمد گجر چنیر، عمران اللہ گجر سانتل، چوہدری ندیم یوسف سانتل، چوہدری اختر علی باہووال، چوہدری عمران بامتہ،، چوہدری الیاس شاہ پور، چوہدری شاہد چک بھولا، چوہدری ندیم یوسف سانتل، حاجی اکرم چک شیرو، حاجی احسان صادق چیچی، چوہدری راقب لطیف، چوہدری حفیظ رنگڑہ، ملک طارق عزیز، ٹھیکیدار الطاف رحمانی، چوہدری شہباز رشید ریحانیہ، نمبردار الیاس شاہ پور، مولوی ظفر بھروال، چوہدری وارث ملکی، چوہدری شاہد اشرف گیگی، چوہدری طارق چک بڈھا بھی شریک ہوئے 

آج کا اخبار
اشتہارات