عمران خان صھت یاب، چوہدری سلیم سرور جوڑا کے زیر اہتمام ہفتہ کو جشن

Published: 15-12-2022

Cinque Terre

گجرات(تجمل منیر سے) سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت یابی پر ضلعی صدر پی ٹی آئی گجرات و ایم پی اے چوہدری سلیم سرور جوڑا کے زیرانتظام17دسمبر بروز ہفتہ شام کو جی ٹی ایس چوک پر جشن منایا جا رہا ہے اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا، چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جشن کی اس تقریب کے شرکاء سے براہ راست خطاب بھی کریں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات