چوہدری سعادت نواز اجنالہ، چوہدری شجاعت نواز اجنالہ، چوہدری یٰسین ظفر نماز جنازہ میں شریک

Published: 15-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نوا زاجنالہ، ایم پی اے چوہدری شجاعت نو ازاجنالہ نے حاجیوالہ میں مسلم لیگی راہنماو اپنے قریبی ساتھی چوہدری شان ظفر حاجیوالہ کے چھوٹے بھائی چوہدری یاسین ظفر کی نماز جنازہ میں شرکت کی چوہدری سعادت نوا زاجنالہ، چوہدری شجاعت نو از اجنالہ، چوہدری یاسین ظفر کے جسد خاکی کی تدفین تک وہاں موجود رہے اور اجتماعی دعا میں شریک ہوئے اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔

 

آج کا اخبار
اشتہارات