نوابزادہ حیدر مہدی چوہدری یٰسین ظفر کی نماز جنازہ میں شریک، چوہدری شان ظفر کیساتھ اظہار تعزیت

Published: 15-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے)سابق صوبائی پارلیمانی  سیکرٹری نوابزادہ حیدر مہدی نے چوہدری شا ن ظفر حاجیوالا کے بھائی چوہدری یاسین ظفر کی نماز جنازہ میں شرکت کی، چوہدری شان ظفر اور اہل خانہ سے ملاقات کرکے اظہا رتعزیت کیا اور مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعائے مغفرت کی اس موقع پر سابق چیئر مین چوہدری کاشف محمود، سابق وائس چیئر مین چوہدری رحیم اختر سرکیاں، چوہدری شاویز گونا چھالے شریف، نمبردار اشفاق ٹانڈہ بھی موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات