Published: 15-12-2022
گجرات(ارشد محمود سے)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے صدر نوابزادہ طاہر الملک متحدہ عرب امارات اور آزربائجان کے دو ہفتہ کے کاروباری دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ آئے ہیں، وہ رات لاہور میں قیام کے بعد آج گجرات پہنچیں گے اور مختلف مقامات پر جا کر فاتحہ خوانی کریں گے، نوابزادہ طاہر الملک مختلف تقاریب میں بھی شریک ہوں گے۔