درویش منش سینئر صحافی داؤد خان کیلئے اجتماعی دعا، ممتاز شخصیات کا بڑا اکٹھ

Published: 16-12-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک) چیف ایڈیٹر روزنامہ جذبہ ایم داؤدخاں کی روح کو ایصال ثواب کے لیے دعائیہ محفل ٹینکی والی مسجد مرغزار کالونی گجرات میں منعقد ہوئی جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ممتاز مذہبی سکالر امیر جماعت اسلامی شمالی صوبہ پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے  اس دعائیہ محفل کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فلسفہ موت وحیات پر تفصیل سے روشنی ڈالی جبکہ قاری محمد ابوبکر غزالی نے اجتماعی کروائی ایصال ثواب کی اس دعائیہ محفل میں قریبی دوستوں ساتھیوں اور صحافی برادری کی بڑی تعداد کے علاوہ ضلع گجرات  ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی نمایاں شرکاء میں چوہدری محمد الیاس سینئر راہنما PTI چوہدری شبیر رضا کوٹلہ چوہدری مدثر مچھیانہ حاجی ناصر محمود سابق سٹی میئر گجرات چوہدری بابر دراجی ایڈووکیٹ  چوہدری عثمان منظور دھدرا سابق چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل میاں محمد اعجاز جی ایف سی فین شیخ طارق محمود ناروے چوہدری محمد اصغر تیل والا خان شبیر الزمان خان احمد حسن مٹو سابق سیکرٹری جمخانہ کلب گجرات چوہدری مظہر اقبال سابق تحصیلدار چوہدری ولایت اللہ اویس ڈوئیاں جاوید بٹ صدر گجرات ویلفیئر فورم گجرات اسکندر اشفاق رضی ایڈووکیٹ صدر گجرات چیمبر سید عدیل عباس شاہ  مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف حیدری  چوہدری عبدالرحمٰن عامر الیکٹرونکس ثناء اللہ بٹ سابق سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن چوہدری آصف محمود دھول حاجی چوہدری آصف رضا مہمدہ سابق ڈپٹی میئرگجرات چوہدری محمد عارف کھٹانہ رئیس اعظم چک پنڈی پیر شمیم شاہ بخاری ڈاکٹر اظہر محمود چوہدری ڈاکٹر فاروق چوہدری حافظ بلال بٹ چوہدری اعظم سیال سرپرستی اعلیٰ میرج ہالز اینڈ مارکیز اونرزایسوسی ایشن گجرات شیخ گلریز نبی مرزا محمد اشفاق طارق محمو بٹ چوہدری توصیف عبداللہ چوہدری پرویز اقبال ٹھیکیدار عدنان خاں چوہدری عمر اسلم ساہی چوہدری محمد اشرف ریخانیہ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری سہیل نواز ریخانیہ چوھدری مظہر وڑائچ نت چوہدری یاسر وڑائچ نت چوہدری عمران طفیل صاحبزادہ عبدالعزیز نوشاہی فیضان خالد بٹ فواد نت ملک محمد ریاض ملک محمد حسین سیف الرحمٰن بھٹی ایڈووکیٹ چوہدری اخلاق احمد وڑائچ ندیم شہزاد کوکب ایڈووکیٹ  چوہدری نعمان اسلم وڑائچ ناصر لیاقت ایڈووکیٹ  محمود اختر محمود محمد یونس ساقی، عبدالستار مرزا سینئرصحافی خالد بٹ چوہدری نزیر رضا ٹانذہ حاجی عبدالغفار لالہ موسیٰ خان شوکت خان منڈی بہاولدین قیصر اعجاز ملہی روحان شاویز ملک شیخ محمد انور حاجی عثمان طیب لالہ سرور زمان احسن خرم بٹ چوہدری ثاقب محمد یٰسین جلالدین کرامت سیٹھ منظور محمد الیاس قادری محمد ابوبکر وڑائچ چوہدری گل نواز جٹ رندھاوا چوہدری اختر باہووال چوہدری محمد افضل سرہالی مہر عمر فاروق علی بھٹی افتخار لودھی چوہدری شکیل برسہ چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ شفقت اللہ بٹ ایڈووکیٹ  میاں علی اسامہ انصاری مہر عبدالشکور معظم یونس عارف شاہدگوندل مہر ارشد اقبال چوہدری محمد اسلم ساہی وکیل انکم ٹیکس چوہدری طارق سندھوآف جسوکی محمد اشرف حمام والے محمد اعجاز عرف قلندری علی بٹ اس موقع دعائیہ محفل میں شریک شخصیات نے راجہ تیمور طارق اورAC راجہ عمر طارق سے مل کر ایم داؤدخاں مرحوم کی یادیں تازہ کیں اور انکی شاندار صحافتی خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا بلندی درجات کے لیے دعائیں کیں 

آج کا اخبار
اشتہارات