شیخ طارق محمود و سینئر صحافی داؤد خان کیلئے دعائیہ محفل میں شریک

Published: 16-12-2022

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)ناروے کے ممتاز بزنس مین شیخ طارق محمود نے گزشتہ روز سینئر صحافی چیف ایڈیٹر روز نامہ جذبہ ایم داؤد خان کیایصال ثواب کے لئے منعقدہ محفل بمقام مسجد ٹینکی گراؤنڈ مرغزار کالونی گجرات شرکت کی اور مرحوم کے بھانجے راجہ تیمور طارق سابق صدر گجرات پریس کلب اے سی آزاد کشمیر راجہ عمر طارق سے اظہا رتعزیت کرتے ہوئے دلی دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی انہوں نے کہا کہ مرحوم شریف النفس انسان تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرتے ہوئے ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات