چوہدری شان ظفر کے بھائی چوہدری یٰسین کیلئے دعائے مغفرت، ممتاز شخصیات کی حاجیوالہ آمد

Published: 16-12-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) ضلع گجرات کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈویژنل چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل گجرات چوہدری شان ظفرحاجیوالہ کے بھائی چوہدری یاسین ظفر حاجیوالہ جو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے اور اظہار تعزیت کے لیے ممتاز شخصیات نے ان کے گھر حاجیوالہ جا کر فاتحہ خوانی کی جن میں چوہدری سعادت نواز اجنالہ، چوہدری شجاعت نواز اجنالہ، چوہدری وجاہت نواز اجنالہ ڈاکٹر شاہ نواز اجنالہ، میجر ریٹائرڈ معین نواز وڑائچ سابق ایم پی اے، میاں فخر مشتاق پگانوالہ، چوہدری اقبال اکبر چیچی، ڈاکٹر زاہد ظہیر، چوہدری عارف چک شمس، چوہدری اصغر پسوال ایڈووکیٹ، چوہدری عدالت خان دھوڑا نوالہ، چوہدری اسلم چنڈالہ، حاجی خان مکیانہ، چیئرمین زمان سرکیاں، چوہدری بشارت علی سرہالی کلاں، چوہدری اختر چھوکر کلاں، چوہدری اسد چھوکر، چیئرمین چوہدری ظفر باغانوالہ، چوہدری خورشید عالم سانتل، چوہدری شعیب مجید، چوہدری محبوب ظفر ربانی، مرزا اصغر بیگ، چیئرمین شوکت بیگ، چوہدری ثمر اعجاز چچی، چوہدری ہمایوں شکیل عالم گڑھ، چوہدری سہیل اختر مرہانہ، چوہدری محمد اشرف ریحانیہ، چوہدری شکیل اجنالہ، چوہدری فد گجر پیارا، چوہدری قمر پوربا، چوہدری نواز ریحانیہ، چوہدری قیصر،چوہدری عمران ریحانیہ، باؤ نوید اصغر بھنگرانوالہ، چوہدری قمر، چوہدری لیاقت ماجرہ، چوہدری ظفربہوچھ، مرزا جابر لالہ موسیٰ، چوہدری لطیف ساہی، چوہدری لیاقت ڈھو، چوہدری اختر علی باہووال، چوہدری ارشد علی باہوال، حاجی عارف پھانبڑا، چوہدری انصر دیتوال، ماسٹر جمشید اجنالہ، حاجی محمد منشاء پھانپڑہ، چوہدری سلیم اختر مالووال، پیر ندیم گوہر و دیگر نے اظہار افسوس کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات