گجرات جمخانہ کلب الیکشن: طارق بلال ملک بھاری اکثریت سے سیکرٹری منتخب

Published: 19-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)گجرات جمخانہ کے سیکرٹری کی نشست اور بورڈ آف گورنرز کی چار سیٹوں کے لئے انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے ممتاز سماجی شخصیت سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس طارق بلال ملک482ووٹ لیکر سیکرٹری جمخانہ منتخب ہوگئے ان کے مد مقابل احمد حسن مٹو نے 267ووٹ حاصل کئے طارق بلال ملک نے215ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کی، بورڈ آف گورنر کی چار نشستوں پر میر انجم، شعیب بٹ،طارق اقبال، شیخ عمر، ڈاکٹر عبد القیوم اور چوہدری ظہور الٰہی کے درمیان مقابلہ تھا، شعیب بٹ 169میر انجم167شیخ عمر163طارق اقبال119ووٹ لیکر بورڈ آف گورنرز کے رکن منتخب ہوگئے ڈاکٹر عبد القیوم نے 90اور چوہدری ظہور الٰہی نے38ووٹ حاصل کئے اور ناکام رہے گجرات جمخانہ میں نتائج کے اعلان کے بعد کامیاب امیدواروں کو ان کے حامیوں نے پھولوں کے ہا رپہنائے مبارکبا ددی نیک خواہشات کا اظہار کیا گجرات جمخانہ میں انتخابات میں ماحول انتہائی خوشگوار رہا سارا دن گہما گہمی رہی اور ووٹر ووٹ کاسٹ کرتے رہے جمخانہ انتخابات کے باعث جمخانہ کلب کے باہر ٹریفک جام ہوتی رہی۔ کی نشست اور بورڈ آف گورنرز کی چار سیٹوں کے لئے انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے ممتاز سماجی شخصیت سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس طارق بلال ملک482ووٹ لیکر سیکرٹری جمخانہ منتخب ہوگئے ان کے مد مقابل احمد حسن مٹو نے 267ووٹ حاصل کئے طارق بلال ملک نے215ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کی، بورڈ آف گورنر کی چار نشستوں پر میر انجم، شعیب بٹ،طارق اقبال، شیخ عمر، ڈاکٹر عبد القیوم اور چوہدری ظہور الٰہی کے درمیان مقابلہ تھا، شعیب بٹ 169میر انجم167شیخ عمر163طارق اقبال119ووٹ لیکر بورڈ آف گورنرز کے رکن منتخب ہوگئے ڈاکٹر عبد القیوم نے 90اور چوہدری ظہور الٰہی نے38ووٹ حاصل کئے اور ناکام رہے گجرات جمخانہ میں نتائج کے اعلان کے بعد کامیاب امیدواروں کو ان کے حامیوں نے پھولوں کے ہا رپہنائے مبارکبا ددی نیک خواہشات کا اظہار کیا گجرات جمخانہ میں انتخابات میں ماحول انتہائی خوشگوار رہا سارا دن گہما گہمی رہی اور ووٹر ووٹ کاسٹ کرتے رہے جمخانہ انتخابات کے باعث جمخانہ کلب کے باہر ٹریفک جام ہوتی رہی۔

آج کا اخبار
اشتہارات