طارق بلال ملک کی جیت ممبران کا شکریہ، امجد فاروق

Published: 19-12-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) ممتاز بزنس مین، گروپ لیڈر الحاج امجد فاروق آف نیشنل فرنشرز نے جمخانہ کلب گجرات کے انتخابات میں طارق بلال ملک کی کامیابی پر تمام ممبران کا شکریہ اد اکیا اور اپنے خطاب میں کہا کہ طارق بلال ملک پر جمخانہ کلب کے ممبران نے جو اعتماد کیا ہے۔ا نشاء اللہ تعالیٰ وہ ممبران کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور جمخانہ کلب کے وقار میں اضافہ کریں گے اور جمخانہ کلب کو سیکنڈ ہوم بنائیں گے۔ بھاری اکثریت سے کامیابی کے موقع پر طارق بلال ملک نے تمام ممبران کا شکریہ اد اکیا۔ ل ملک کی کامیابی پر تمام ممبران کا شکریہ اد اکیا اور اپنے خطاب میں کہا کہ طارق بلال ملک پر جمخانہ کلب کے ممبران نے جو اعتماد کیا ہے۔ا نشاء اللہ تعالیٰ وہ ممبران کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور جمخانہ کلب کے وقار میں اضافہ کریں گے اور جمخانہ کلب کو سیکنڈ ہوم بنائیں گے۔ بھاری اکثریت سے کامیابی کے موقع پر طارق بلال ملک نے تمام ممبران کا شکریہ اد اکیا۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات