Published: 19-12-2022
گجرات(خبر نگار خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی چیئرمین وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے اظہاریکجہتی کے لئے پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے زیراہتمام گزشتہ روزگجرات پریس کلب کے باہر ریلی کااہتمام کیاگیا ریلی کی قیادت پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے صدرچوہدری ضیاء محی الدین نے کی،ریلی میں سابق صوبائی وزیرتنویراشرف کائرہ، سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ، اورپی پی پنجاب کے نائب صدرچوہدری اخترچھوکرکلاں نے خصوصی شرکت کی، ریلی میں پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے رہنما وکارکنان بڑی تعداد میں شریک تھے اورچیئرمین بلاول بھٹو سے اظہاریکجہتی کے لئے نعرے بازی کی ریلی کے شرکاء نے بھارتی وزیراعظم مودی کے پتلے جلائے اورمودی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی، ریلی میں شرکاء نے بھٹو خاندان کے حق میں زبردست نعرے بازی کی ریلی میں سابق مشیروزیراعظم آزاد کشمیرایم صادق طور،پی پی گوجرانوالہ ڈویژن کے سینئرنائب صدرسابق ناظم چوہدری محمداعظم، ڈویژنل رہنماعبدالرزاق سلیمی، ضلعی سیکرٹری اطلاعات خواجہ حماد اکرم، تحصیل صدرچوہدری اصغرپسوال ایڈوکیٹ،پی پی گجرات سٹی کے جنرل سیکرٹری عامرلطیف طور،فنانس سیکرٹری چوہدری محمداسلم، پی وائی او کے صدریاسرامین مرل ایڈوکیٹ، گجرات سٹی کے رہنما ملک عمرشہباز،پیپلزٹریڈرزسیل کے خادم حسین سلیمی، گجرات سٹی کے رہنماسید وقارحیدرشاہ، ظفرمحمود بھٹی، سید الطاف شاہ جھنڈیوال، گجرات سٹی کے رہنماسید علیم امتیازشاہ جھنگی، جیالہ صوفی مشتاق احمد،میاں مظفر،جمیل اختربٹ، چوہدری انورگوندل، افراسیاب ظفر،ملک شفیق امجد لالہ موسیٰ،چوہدری ناصرامین مرل،واصف شفقت،مہرشوکت حسین سمیت دیگرپارٹی رہنما وکارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے،ریلی کے شرکاء بعد ازاں پرامن طورپرمنتشرہوگئے مرکزی چیئرمین وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے اظہاریکجہتی کے لئے پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے زیراہتمام گزشتہ روزگجرات پریس کلب کے باہر ریلی کااہتمام کیاگیا ریلی کی قیادت پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے صدرچوہدری ضیاء محی الدین نے کی،ریلی میں سابق صوبائی وزیرتنویراشرف کائرہ، سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ، اورپی پی پنجاب کے نائب صدرچوہدری اخترچھوکرکلاں نے خصوصی شرکت کی، ریلی میں پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے رہنما وکارکنان بڑی تعداد میں شریک تھے اورچیئرمین بلاول بھٹو سے اظہاریکجہتی کے لئے نعرے بازی کی ریلی کے شرکاء نے بھارتی وزیراعظم مودی کے پتلے جلائے اورمودی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی، ریلی میں شرکاء نے بھٹو خاندان کے حق میں زبردست نعرے بازی کی ریلی میں سابق مشیروزیراعظم آزاد کشمیرایم صادق طور،پی پی گوجرانوالہ ڈویژن کے سینئرنائب صدرسابق ناظم چوہدری محمداعظم، ڈویژنل رہنماعبدالرزاق سلیمی، ضلعی سیکرٹری اطلاعات خواجہ حماد اکرم، تحصیل صدرچوہدری اصغرپسوال ایڈوکیٹ،پی پی گجرات سٹی کے جنرل سیکرٹری عامرلطیف طور،فنانس سیکرٹری چوہدری محمداسلم، پی وائی او کے صدریاسرامین مرل ایڈوکیٹ، گجرات سٹی کے رہنما ملک عمرشہباز،پیپلزٹریڈرزسیل کے خادم حسین سلیمی، گجرات سٹی کے رہنماسید وقارحیدرشاہ، ظفرمحمود بھٹی، سید الطاف شاہ جھنڈیوال، گجرات سٹی کے رہنماسید علیم امتیازشاہ جھنگی، جیالہ صوفی مشتاق احمد،میاں مظفر،جمیل اختربٹ، چوہدری انورگوندل، افراسیاب ظفر،ملک شفیق امجد لالہ موسیٰ،چوہدری ناصرامین مرل،واصف شفقت،مہرشوکت حسین سمیت دیگرپارٹی رہنما وکارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے،ریلی کے شرکاء بعد ازاں پرامن طورپرمنتشرہوگئے