Published: 19-12-2022
گجرات(ارشد محمود سے)مسلم لیگ ن ڈویژن گوجرانوالہ کے صدر چوہدری عابد رضا ایم این اے،صدر مسلم لیگ ن ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک نے گزشتہ روز حلقہ این اے68میں مصروف ترین دن گزارہ، درجنوں دیہات کا دورہ کیا، مختلف مقامات پرفاتحہ خوانی کی، شادی تقریبات میں شرکت کی، عمائدین علاقہ کے ساتھ ملاقاتیں کیں، بزر گ ساتھیوں کی خیریت دریافت کی، علاقائی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیالات کیا گیا،تفصیلات کے مطابق چوہدری عابد رضا،نوابزادہ طاہر الملک نے گاؤں قلعہ سورہ سنگھ،ٹانڈہ، موٹا، بھنگرانوالہ، سرخ پور، بھاگووال کا دورہ کیا،بھاگوال میں چوہدری طارق بشیر کی صاحبزادی کی تقریبات میں شرکت کی، گاؤں بھوجپور میں چوہدری مشتاق بھوجپور کے صاحبزادوں کی دعوت ولیمہ میں شرکت اور ان سے ملاقات کرکے انہیں صاحبزادی اور صاحبزادوں کی شادی کی مبارکباد دی،چوہدری عابدرضا، نوابزادہ طاہر الملک نے بعدازں عمائدین علاقہ کے ساتھ ملاقاتیں بھی کیں اور حلقہ این اے68و پی پی28موجودہ علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا، چوہدری عابد رضا نے عمائدین علاقہ کو الیکشن کی تیاریاں شروع نے کی ہدایات جاری کیں اور کہا کہ انشاء اللہ پی پی 28سے نوابزادہ طاہر الملک کی لیڈ مثالی ہو گی،اس موقع پر چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ، چوہدری کاشف محمود، چوہدری محمد علی گجر، ہارون رشید بٹ، چوہدری شاویز گونا، ملک منشاء ڈورا، ملک منور اعوان،چوہدری عثمان چوہان،حسنین مبارک بٹ، چوہدری افضال گوندل، شہر یار مرہانہ، عبد الرحمن بیگ بھی ان کے ہمراہ تھے۔طا ہر الملک نے گزشتہ روز حلقہ این اے68میں مصروف ترین دن گزارہ، درجنوں دیہات کا دورہ کیا، مختلف مقامات پرفاتحہ خوانی کی، شادی تقریبات میں شرکت کی، عمائدین علاقہ کے ساتھ ملاقاتیں کیں، بزر گ ساتھیوں کی خیریت دریافت کی، علاقائی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیالات کیا گیا،تفصیلات کے مطابق چوہدری عابد رضا،نوابزادہ طاہر الملک نے گاؤں قلعہ سورہ سنگھ،ٹانڈہ، موٹا، بھنگرانوالہ، سرخ پور، بھاگووال کا دورہ کیا،بھاگوال میں چوہدری طارق بشیر کی صاحبزادی کی تقریبات میں شرکت کی، گاؤں بھوجپور میں چوہدری مشتاق بھوجپور کے صاحبزادوں کی دعوت ولیمہ میں شرکت اور ان سے ملاقات کرکے انہیں صاحبزادی اور صاحبزادوں کی شادی کی مبارکباد دی،چوہدری عابدرضا، نوابزادہ طاہر الملک نے بعدازں عمائدین علاقہ کے ساتھ ملاقاتیں بھی کیں اور حلقہ این اے68و پی پی28موجودہ علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا، چوہدری عابد رضا نے عمائدین علاقہ کو الیکشن کی تیاریاں شروع نے کی ہدایات جاری کیں اور کہا کہ انشاء اللہ پی پی 28سے نوابزادہ طاہر الملک کی لیڈ مثالی ہو گی،اس موقع پر چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ، چوہدری کاشف محمود، چوہدری محمد علی گجر، ہارون رشید بٹ، چوہدری شاویز گونا، ملک منشاء ڈورا، ملک منور اعوان،چوہدری عثمان چوہان،حسنین مبارک بٹ، چوہدری افضال گوندل، شہر یار مرہانہ، عبد الرحمن بیگ بھی ان کے ہمراہ تھے۔