Published: 07-10-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹر ی وسابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ کی اجنالہہاؤس میں عمائدین سے ملاقاتیں، سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ بھی موجود تھے،عوامی مسائل سنے، مسلم لیگی راہنما حاجی مرزا عزیز بیگ، مرزا اعظم بیگ، باؤ شہباز بٹ کڑیانوالہ،چوہدری ابرار اکرام ماجرہ، ارسلان طارق ماجرہ نے ملاقاتیں کیں اور اپنے اپنے علاقہ کے مسائل بارے آگاہ کیا اس موقع پر ملک اسد اعوان، چوہدری ظہیر بھروال و دیگر موجود تھے۔