ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ نے چوہدری نصر اللہ وڑائچ، جاوید بٹ کے گھروں میں جا کر فاتحہ خوانی

Published: 19-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 31ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ نے گجرات شہر میں تاجر راہنما جاوید بٹ کی والدہ کی وفات پر، گاؤں لدھا سدھا میں چوہدری نصر اللہ وڑائچ کی وفات پر انکی رہائشگاہوں پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات