Published: 20-12-2022
لاہور (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنماچوہدری ارسلان زاہد ترکھا وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر مقرر، لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے چوہدری ارسلان زاہد ترکھا کو نوٹیفکیشن دیا اور مبارکباد دی اس موقع پر سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی، ایم این اے چوہدری حسین الٰہی بھی موجود تھے، چوہدری مونس الٰہی،چوہدری حسین الٰہی نے چوہدری ارسلان زاہد ترکھا کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔