Published: 20-12-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی گاؤں لدھا سدھامیں بزرگ مسلم لیگی راہنما چوہدری نصر اللہ وڑائچ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے منعقدہ ختم قل کی محفل میں خصوصی شرکت، چوہدری نصر اللہ وڑائچ کے درجات بلندی کیلئے اجتماعی دعا میں شریک ہوئے،اس موقع پر چوہدری سعادت نو ازاجنالہ بھی انکے ساتھ تھے۔