Published: 20-12-2022
گجرات (وسیم گوندل سے)سابق MPAمیاں طارق محمود نے سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چوہدری نصر اللہ وڑائچ لدھا سدھا کے ختم قل میں شرکت کی۔صاحبزادگان چوہدری جاوید اختر وڑائچ نصر اللہ مارکیز، پرل میرج ہال،چوہدری ظفر اقبال وڑائچ، چوہدری خالد شہزاد وڑائچ،چوہدری طارق وڑائچ، چوہدری شاہد فاروق وڑائچ،چوہدری عامر رضا وڑائچ سے فرداً فرداً اظہار تعزیت کیا۔سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں طارق محمود کافی دیر موجود تھے۔مرحوم کی سیاسی سماجی خدمات کو بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔