عمران خان سے چوہدری مونس الٰہی کی ملاقات، اہم امور بارے مشاورت

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما،سابق وفاقی وزیرچوہدری مونس الٰہی نے گزشتہ روززمان پارک لاہورمیں سابق وزیراعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال خصوصاًپنجاب اسمبلی بارے مختلف امور پرتبادلہ خیالات کیاگیا،چوہدری مونس الٰہی کاکہناتھاکہ عمران خان سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ہے انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم جتنی مرضی کوشش کرلے جلد الیکشن کونہیں روک سکتی، اگلے الیکشن میں جیت عمران خان کی ہی ہوگی،اس موقع پر چوہدری مونس الٰہی نے عمران خان کو پنجاب میں عدم اعتماد اورگورنر کی جانب سے اعتماد کاووٹ لینے پراپنی قانونی اورسیاسی رائے بھی دی۔

آج کا اخبار
اشتہارات