چوہدری وجاہت حسین سے اخلاق رنیاں کی ملاقات، NA71 صورتحال پر گفتگو

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

لاہور (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے مسلم لیگی راہنما و سابق ناظم ڈنگہ چوہدری اخلاق احمد رنیاں کی خصوصی ملاقات، این اے 71سمیت ڈنگہ کے مسائل، مسلم لیگی رہنماؤں سے رابطے، آئندہ الیکشن کی تیاریوں بارے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، چوہدری وجاہت حسین نے چوہدری اعجاز احمد رنیاں،چوہدری اخلاق احمد رنیاں کی علاقہ میں خدمات کو سراہا اور اپنی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا چوہدری اخلاق احمد رنیاں کے اعزاز میں پر تکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات