چوہدری شان ظفر کا انتخاب خوش آئند، حاجیوالہ کی بہتری کیلئے ایک ہیں

Published: 07-10-2022

Cinque Terre

گجرات(رپورٹنگ ڈیسک) ضلع گجرات کی ممتاز سیاسی و کاروباری شخصیت آصف علی چوہدری (کنارہ ہوٹل) نے کہا ہے کہ چوہدری شان ظفر کا چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل گوجرانوالہ ڈویژن انتخاب بہترین فیصلہ ہے۔ چوہدری صاحبان نے ان کی تقرری کر کے ہمارا مان بڑھا دیا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ چوہدری شان ظفر عوامی مسائل کے حل کے لیے کماحقہ اقدامات کریں گے۔ آصف علی چوہدری نے کہا کہ یونین کونسل حاجیوالہ کی تعمیر وترقی اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھیں گے۔ 
 

آج کا اخبار
اشتہارات