ڈاکٹر چوہدری شاہ نواز اجنالہ نے ابو الحسن شاہ کے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا، والدہ مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم کیراہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ نے ٹھٹھہ موسیٰ جا کر مسلم لیگی راہنما و سابق چیئرمین سید ابو الحسن شاہ کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور کہا غم اور دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

آج کا اخبار
اشتہارات