Published: 21-12-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگکے راہنما و امیدوار چیئرمین یونین کونسل چیچیاں شمس چوہدری ثمر اعجاز چیچی نے سیالکوٹ میں سابق وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی والدہ کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے درجات بلندی کیلئے دعا کی۔