Published: 21-12-2022
گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز کاروباری شخصیتچوہدری حاجی محمد سرور چیف ایگزیکٹو پیور لیک واٹر نے گزشتہ رز سابق وفاقی وزیر چوہدر ی وجاہت حسین سے ملاقات کی اور ان سے باہمی دلچسپی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیالا کیا انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجا ب چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری وجاہت حسین، چوہدری مونس الٰہی، چوہدری حسین الٰہی کی گجرات کی ترقی و خوشحالی کے لئے کئے گئے اقدامات پر ان کو سراہا اس موقع پر چوہدری وجاہت حسین سابق وفاقی وزیر نے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کو کہا کہ وہ اپنے آپ کو عوام کی بھلائی اور خدمت کے لئے وقف کردیں۔