Published: 21-12-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم کیراہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ نے سابق ممبر مسلم لیگی راہنما چوہدری بنارس کے بھتیجے شجاعت حسین کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی اور دلہا کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ نے شادی تقریب میں عمائدین سے بھی ملاقاتیں کیں