Published: 21-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)تھانہ رحمانیہ پولیس نے قادکالونی سے ملزم حمزہ ساکن مہمدہ کو گرفتار کرکے اس سے 560گرام چرس بر آمد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا۔