Published: 21-12-2022
گجرات(صہیب سرور سے)صوفی غلام نبی ریسٹورنٹ عوامی ڈیرہ محلہ چاہ آرائیاں پر مسلم لیگ ق گجرات کے جوائنٹ سیکرٹری مہر محمد الیاس کے زیراہتمام مسیحی برادری کے لئے کرسمس کیک کاٹا گیا مہر محمد الیاس سابق امیدوار وائس چیئر مین یوسی کالرہ کلاں کے ہمراہ عامر الیکٹرونکس کے منیجنگ ڈائریکٹر مہر عبد الشکور، حافظ محمد نوید ایم ڈی سرفراز چائنہ، سابق کونسلر سید علی عمران شاہ، میر محمد افضل، چوہدری یاسر سیال، عبید ظفر،خالد گل جنرل سیکرٹری، مشتاق بٹ چیئر مین، نوید مصطفی سپروائزر، عابد خیر کتوی، مہر حسن الیاس اور مسیحی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔