سب انسپکٹر پرویز انور ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات عدیل احمد کو ہٹا دیا گیا

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)ڈی پی او گجرات سید غضنفر علیشاہ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی عدیل احمد کی جگہ سب انسپکٹر پرویز انور کو ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ تعینات کردیا ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات