Published: 21-12-2022
گجرات(وقاص احسان) جی ٹی روڈ پر کٹھالہ کے مقام پر بننے والے فلائی اوور کی تعمیر کیلئے تعمیراتی کمپنی نے جب کام شروع کیا تو ڈی ایس پی موٹروے نے کام بند کروادیااور کہا کہ پہلے ٹریفک کیلئے متبادل راستہ بنایا جائے جس پر مذکورہ کمپنی نے راستہ بنایا تو انہیں کام کرنے کی اجازت دی گئی۔