Published: 21-12-2022
گجرات(ارشد علی سے)محلہ شاہ قلی ڈنگہ سے نامزد ملزمان نو عمر لڑکی کو اغواء کرکے لے گئے پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کرلیا جبکہ سٹیایریاء سرائے عالمگیر سے نامزد ملزمان نوجوان لڑکی کو اغواء کرکے لے گئے پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے مقدمہ درج کرلیا۔