ڈاکٹر طارق سلیم کی طارق بلال ملک کے گھر آمد، گلدستہ پیش

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)جماعت اسلامی پنجاب کے امیرڈاکٹرطارق سلیم، ضلعی گجرات کے امیرچوہدری انصردھول ایڈووکیٹ،گجراتسٹی کے امیراحمد سلطان غزالی سکول اوربزنس فورم  گجرات کے صدرحاجی اسلم جاوید قاسم آباد کے ہمراہ سابق صدرگجرات چیمبرطارق بلال ملک کی رہائش گاہ جی ٹی روڈ البرکت رائس ملز گئے اورانہیں گجرات جمخانہ کا سیکرٹری منتخب ہونے پرپھولو ں کاگلدستہ پیش کرکے مبارکباد دی،نیک خواہشات کااظہار کیا اس موقع پردیگرمعززین گجرات بھی موجود تھے مختلف امورپر تبادلہ خیالات کیاگیا

آج کا اخبار
اشتہارات