ذیشان دلدار چوہدری، چوہدری آصف وڑائچ کی چوہدری سجاد وڑائچ سے ملاقات، مبارکباد

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)ممتازبزنس مین ذیشاندلدارچوہدری آف بلجیم اورچوہدری آصف وڑائچ نے گزشتہ روزچوہدری سجاد وڑائچ کو مشیروزیراعلیٰ پنجاب بننے پرمبارکباددی پھولوں کے گلدستے پیش کیے نیک خواہشات کااظہار کیا اس موقع پراہم امورپرتبادلہ خیالات کیاگیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات