Published: 21-12-2022
گجرات(صہیب سرور سے)ممتاز سیاسی وسماجی راہنمامسلم لیگ ن سٹی کے نائب صدر چوہدری محمد اسلم نے حاجی محمد پرویز ورک کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ مرحوم کی وفات پر دلی صدمہ ہوا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرتے ہوئے ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔