چوہدری نصر اللہ وڑائچ کی وفات پر مرزا الیاس جرال کا اظہار تعزیت

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات(صہیب سرور سے)گجرات چیمبر آف کامرسکے سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ صدر انجمن تاجران کٹڑا بازار مرزا الیاس جرال، مرزا عدیل الیاس جرال، چیف ایگزیکٹو جنت کیش اینڈ کیری سٹور نے سابق ممبر ضلع کونسل ممتاز خدائی خدمتگار چوہدری نصر اللہ وڑائچ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے انہوں نے مرحوم کے صاحبزادے چوہدری جاوید اختر وڑائچ چیف ایگزیکٹو نصر اللہ مارکی چوہدری جاوید اختر وڑائچ سے اظہا رتعزیت کرتے ہوئے کہا مرحوم نصر اللہ وڑائچ نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کے لئے اپنے آپ کو وقف کئے رکھا انہوں نے جدوجہد اور محنت سے اپنا مقام بنایا ان کی وفات سے ہم رنجیدہ ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات