میونسپل کارپوریشن کا واٹر سپلائی نا دھندگان کیخلاف آپریشن تیز

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات(وقاص احسان)میونسپل کارپوریشن گجرات کی واٹر سپلائی برانچ نے نادہندگان کے خلاف آپریشن تیز کردیا ہے اور نوٹسز جاریکرنے کے بعد جرمانے شروع،چیف آفیسر فیاض وڑائچ کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے ذمہ بقایا جات ہیں وہ فوری ادا کریں۔

آج کا اخبار
اشتہارات