ڈاکخانہ میں بھرتی 46 نشستوں کیلئے ہزاروں امید وار

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈاک خانہ گجرات میں 46 نشستوں پر بھرتی کا عمل جاری ہے ہزاروں درخواستیں جمع ہوئی سکروٹنی کے بعد چارسو امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا گیا گذشتہ روز جی پی او گجرات میں پینل نے انٹرویو کیا یادرہے کہ یہ وزارت مواصلات کے ماتحت ادارہ ہے جس کے وزیر مولانا اسعد محمود ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات