طارق بلال سے وفود کی ملاقاتیں، سیکرٹری جمخانہ انتخاب مبارکباد

Published: 21-12-2022

Cinque Terre

گجرات(وقاص احسان)گجرات جمخانہ کے انتخابات میں منتخب ہونیوالے سیکرٹری جمخانہ طارق بلال ملک کو متعدد شخصیات نیانکے آفس جاکر مبارکباد دی پھولوں کے ہار پہنائے گلدستے اور مٹھائیاں پیش کیں جن میں امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم‘ ضلعی امیر انصر محمود دھول ایڈووکیٹ‘ صنعتکار میاں اعجاز‘ عقیل اعجاز‘ نبیل اعجاز‘ شاہد اکبر‘ حاجی محمد اسلم‘ احمد سلطان‘ شیح ابراہیم‘ عبدالرحمن‘ عبداللہ اعجاز‘ میر التمش‘ محمد علی ملک‘ یاسر حسن‘ زبیر‘ڈاکٹر حسنین اشرف گوندل‘ نواز بٹ‘ جاوید بٹ اور دیگر شامل ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات