وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی امداد کا اعلان کریں، شہری

Published: 22-12-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)گزشتہ روز جی ٹی روڈ بائی پاس سبزیمنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے محلہ باغ باوا اور محلہ فتو پورہ کے رہائشی پانچ محنت کشوں کی ہلاکت پر گجرات شہر میں فضاء سوگوار رہی۔ شہریوں نے گجرات سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مرنے والے محنت کشوں کے لواحقین کیلئے امدادی رقم کا اعلان کریں۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات