Published: 22-12-2022
گجرات(خبر نگار خصوصی)ممتازسیاسی سماجی شخصیت پی ٹی سی ایل آفیسر چوہدری سعید وڑائچ اورجماعت اسلامی شعبہ خواتین گجرات کی ضلعی ناظمہ کے صاحبزادے جے آئی یوتھ گجرات سٹی کے صدر چوہدری اسد اللہ سعید وڑائچ کی پروقاردعوت ولیمہ گزشتہ روزنواب مارکی میں منعقد ہوئی دعوت ولیمہ میں ممتازشخصیات نے شرکت کی چوہدری اسد اللہ سعید وڑائچ نے احباب کے ہمراہ معززمہمانوں کااستقبال کیاشرکت کرنیوالوں میں جماعت اسلامی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اظہراقبال حسن، جماعت اسلامی پنجاب کے امیرڈاکٹرطارق سلیم،جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیرچوہدری انصردھول ایڈووکیٹ،صدرکھاریاں بارضلعی نائب امیرسید ضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ، جماعت اسلامی گجرات سٹی کے ا میراحمد سلطان،پاکستان بزنس فورم گجرات کے صدرحاجی اسلم جاوید قاسم آباد، صدرجے آئی یوتھ پنجاب اویس اسلم مرزا،جماعت اسلامی ضلع گجرات کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری حمزہ سرور،جماعت اسلامی کے بزرگ رہنماحاجی انوروڑائچ، چوہدری بہادرخاں، چوہدری صفدروڑائچ،جماعت اسلامی گجرات سٹی کے رہنماڈاکٹراسحاق،سابق ناظم چوہدری اقبال سوک کلاں، ممتازسیاسی شخصیت چوہدری شمشیروڑائچ،صدرالخدمت فاؤنڈیشن راجہ ساجد شریف، محسن شبیروڑائچ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹرکاشف عدنان،سابق صدرپریس کلب وسیم اشرف بٹ،پروفیسرزبیرمیر،سیف اللہ طارق،اسد اللہ طارق یوکے، اکرام الحق بھٹہ،انس مجاہد،توحید مسلم، وقارڈار،چوہدری سفیراللہ،وقاص ضمیر، زبیرالحسن انجم، چوہدری تنویروڑائچ جیوونجل،جماعت اسلامی کھاریاں کے امیرچوہدری عمران انور، قاری طیب، برہان راجپوت، سید شجاعت سجاد، پروفیسرحکیم سید صابرعلی شاہ، انجینئراسامہ مختار،محمد آصف، محمد افضل بیگ، حافظ ابراہیم کپور، حسن سرفرازچیمہ، چوہدری عبدالغفورمہمد چک،جمیل سرور،راجہ مزمل، وقاص ضمیر،چوہدری آصف،راجہ نعیم خاور،عامرخان، اورنگزیب بھٹی، عزیزگوندل سمیت سینکڑوں دیگرمعززین شامل تھے۔